Skip to main content

Posts

Showing posts with the label حضرت سعيد بن عامر (رضي الله عنه) قسط ٢

حضرت سعيد بن عامر (رضي الله عنه) قسط 2

* السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه * * حيات صحابہ اكرام رضي الله عنهم * * حضرت سعيد بن عامر (رضي الله عنه) قسط2۔۔۔۔۔ لیکن اس نوجوان سعیدبن عامر رضی اللہ عنہ کے پردہ دل سے ایک لحظہ کے لئے بھی حضرت خبیب رضی اللہ عنہ کی شہادت کا منظر محو نہ ہوا۔ چنانچہ یہ جب بھی سوتے خواب میں یہ منظر برابر دکھائ دیتا اور بیدار ہوتے تو چشم خیال میں یوں محسوس ہوتا جیسے کہ تختہ دار کے آگے حضرت خبیب رضی اللہ عنہ پورے اطمینان کے ساتھ دو رکعت نماز ادا کر رہے ہیں. یہی نہیں بلکہ ان کی پردرد آواز جیسے ان کے کانوں میں گونج رہی ہے اور وہ قریش کے خلاف بد دعا میں مصروف ہیں اور اس خیال سے ان کا کلیجہ دہل جاتا ہےکہ کہیں آسمان کا کڑکا ان کو آنہ لے یا آسمان سے پتھر گر کر ان کو تباہ نہ کر دیں. حضرت خبیب رضی اللہ عنہ نے جام شہادت نوش کر کے جناب سعید کو وہ کچھ سکھا دیا جس کا انہیں پہلے قطعی علم نہ تھا.      انہوں نے سکھایا کہ حقیقی زندگی عقیدہ اور عقیدے کی راہ میں تادم آخر مسلسل جہاد کرنے کا نام ہے. دوسری بات جو اس واقعہ سے انہوں نے سیکھی وہ یہ تھی کہ پختہ...