Skip to main content

Posts

Showing posts with the label عرب کی اخلاقی حالت

عرب کی اخلاقی حالت

                        💫تاریخ اسلام💫                                                   ﷽                   🔴عرب کی اخلاقی حالت🔴           ملک عرب جیسا کہ اوپر بیان ہو چکا ہے قدیم سے *سامی خاندان* کا گہوراہ رہا ہے۔ طبقه اولی یعنی *عرب بائدہ* کے حالات بہت ہی کم معلوم ہو سکے ہیں، اور ان سے یہ اندازه نہیں ہوسکتا کہ عرب بائدہ کی اخلاقی حالت اپنے ہم عصر اقوام عالم کے مقابلہ میں کیا تھی۔ تاہم یہ قیاس ضرور کیا جاسکتا ہے کہ اس کے ابتدائی زمانے میں جب کہ *ربع مسکون* پر انسانی آبادی تعداد نفوس کے اعتبار سے بہت کم ہوگی ۔ عموما سب کی اخلاقی حالت ایک ہی درجہ کی ہوگی۔ *بنی اسرائیل* کے عروج و ترقی سے پیشتر اور *عرب بائدہ* کے بعد *قحطانی عربوں* کے دور دورہ میں عرب کے اندر بہت سی حکومتوں اور سلطنتوں کا پتہ چلتا ہے، لیکن کسی زمان...