Skip to main content

Posts

Showing posts with the label حضرت عمرو بن جموح رضی اللہ عنہ

حضرت عمرو بن جموح رضی اللہ عنہ

     بہترین ملازمت کے لئےیہاں  کلک کریں اور فارم بھریں                 بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم                     ✨باذن اللہ تعالی✨               السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه                 *صحابہ کرام رضی اللہ عنہم*           *حضرت عمرو بن جموح رضی اللہ عنہ* ایسا عظیم صحابی جس نے جنت میں لنگڑاتے ہوئے چل کر داخل ہونے کا عزم کیا حضرت عمرو بن جموح رضی اللہ عنہ کو زمانہ جاہلیت میں یثرب کا ایک عظیم رہنما مانا جاتا تھا ۔ آپ قبیلہ بنو سلمہ کے سردار تھے ۔ اور آپ کا شمار اس وقت کے سخی اور بہادر لوگوں میں ہوتا تھا ۔ زمانہ جاہلیت میں سرداران عرب کے لیے ایک خصوصی بت ہوتا تھا جس کو وہ اپنے گھر میں رکھتے تھے اور صبح و شام اس سے برکت حاصل کرنا مقصود ہوتا تھا ۔خوشی کے وقت اس کے نام پر جانور قربان کرتے اور مصیبت کے وقت اس سے پناہ طلب...