Skip to main content

Posts

Showing posts with the label سیرت النبیﷺ کے اسفار

حضرت عباد بن بشر رضی اللہ عنہ

 حضرت عباد بن بشر رضی اللہ عنہ  ۔بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم ✨باذن اللہ تعالی✨ السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه حضرت عباد بن بشر رضی اللہ عنہ     "انصار میں سے تین اشخاص ایسے ہیں کہ فضل و شرف میں کوئی ان سے بڑھ کر نہیں، سعد بن معاذ، اسید بن حضیر اور عباد بن بشر رضی عنہم۔"                   {فرمان عائشہ رضی اللہ عنہا} تاریخی دعوت محمدیہﷺ میں حضرت عباد بن بشر رضی اللہ عنہ کا نام سنہری باب کی حیثیت رکھتا ہے- اگر آپ اس عبادت گزاروں میں تلاش کریں تو متقی، پرہیزگار، شب زندہ دار اور رات بھی قرآن مجید کی تلاوت کرنے والوں میں ملیں گے- اگر آپ اس جوانمردوں میں تلاش کریں گے تو اسے بہادر، نڈر، جرات مند اور اللہ کا نام بلند کرنے کے لیے معرکوں میں بے خطر کود جانے والا دیکھیں گے- آپ اسے حکمرانوں میں تلاش کریں گے تو اسے طاقتور، امانت دار اور مسلمانوں کے مال کے محافظ پائیں گے-  بے شمار خوبیوں کی بناء پر ام امومنین نے اس کے اور اس کی قوم کے دیگر دو اشخاص کے متعلق ارشاد فرمایا- انصار میں تین اشخاص ای...

سیرت النبیﷺ کا سفر

                               ﷽                        سیرت النبی ﷺ   🔴مدینے کا سفر اور حضرت آمنہ کی وفات🔴        انحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر جب چھ برس کی ہوئی تو آپ کی والدہ آپ کو لے کر مدینہ گئیں، چونکہ حضرت امنہ کے دادا کی ننہال خاندان نجار میں تھیں، وہیں ٹھہریں ، اس سفر میں ام ایمن بھی ساتھ تھیں جو انحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی دایہ تھیں ۔ مورخین نے لکھا ہے کہ آپ کی والدہ اس ننہالی رشتہ کی وجہ سے مدینہ گئیں لیکن یہ رشتہ دور کا رشتہ تھا، قیاس میں نہیں آتا کہ صرف اتنے سے تعلق سے اتنا بڑا سفر کیا جائے۔ میرے نزدیک بعض مورخین کا یہ بیان صحیح ہے کہ حضرت آمنہ اپنے شوہر کی قبر کی زیارت کے لئے گئی تھیں جو مدینہ میں مدفون تھے ، بہرحال ایک مہینہ تک مدینہ میں مقیم رہیں، واپس آتے ہوئے جب مقام ابواء میں پہنچیں تو ان کا انتقال ہوگیا اور یہیں مدفون ہوئیں ، ام ایمن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو لے کر مکہ میں آئیں۔ ...