Skip to main content

Posts

Showing posts with the label مدینہ منورہ اور انصارؓ

سیدہ ام ایوب انصاریہ رضی اللہ عنہا

 سیدہ ام ایوب انصاریہ رضی اللہ عنہا بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم ✨باذن اللہ تعالی✨ السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه سیدہ ام ایوب انصاریہ رضی اللہ عنہا    💕✨خاندانی پس منظر:  نام ام ایوب، والد کا نام قیس بن سعد، شادی خالد بن زید کے ساتھ ہوئی۔ ان کی کنیت ابو ایوب انصاری تھی۔ وہ انصارکے معززین میں سے تھے۔ دونوں میاں بیوی ان خوش نصیب لوگوں میں سے ہیں جن کے بارے میں اللہ سبحانہ وتعالی نے ارشاد فرمایا ہے: 🌷وَ السّٰبِقُوۡنَ الۡاَوَّلُوۡنَ مِنَ الۡمُہٰجِرِیۡنَ وَ الۡاَنۡصَارِ وَ الَّذِیۡنَ اتَّبَعُوۡہُمۡ بِاِحۡسَانٍ ۙ رَّضِیَ اللّٰہُ عَنۡہُمۡ وَ رَضُوۡا عَنۡہُ وَ اَعَدَّ لَہُمۡ جَنّٰتٍ تَجۡرِیۡ تَحۡتَہَا الۡاَنۡہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَاۤ اَبَدًا ؕ ذٰلِکَ الۡفَوۡزُ الۡعَظِیۡمُ ﴿۱۰۰﴾  {التوبة ٩/ ١٠٠}  اور جو مہاجرین اور انصار سابق اور مقدم ہیں اور جتنے لوگ اخلاص کے ساتھ ان کے پیرو ہیں اللہ ان سب سے راضی ہوا اور وہ سب اس سے راضی ہوئے اور اللہ نے ان کے لئے ایسے باغ مہیا کر رکھے ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی جن میں ہمیشہ رہیں گے یہ بڑی ...

مدینہ منورہ اور انصارؓ

                             سیرت النبی ﷺ                                                  ﷽                              💎مدینہ منورہ اور انصارؓ💎       آفتاب کی روشنی دور پہنچ کر تیز ہوتی ہے، شمیم گل باغ سے نکل کر عطر فشاں بنتی ہے، آفتاب اسلام مکہ میں طلوع ہوا لیکن کرنیں مدینہ کے افق پر چمکیں۔      مدینہ کا اصلی نام یثرب ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے جب یہاں آکر قیام کیا تو اس کا نام مدینہ النبی یعنی پیغمبر ﷺ کا شہر پڑ گیا اور پھر مختصر ہو کر مدینہ مشہور ہو گیا۔      یہ شہر مدتوں سے آباد ہے، بہت قدیم زمانہ میں یہودی یہاں آکر آباد ہوئے ۔ ان کی نسلیں کثرت سے چلیں اور مدینہ کے اطراف ان کے قبضہ میں آگئے ۔ انہوں نے مدینہ اور اس کے حوالی میں چھوٹے چھوٹے قلع بنالئے ت...