💫تاریخ اسلام💫 ﷽ 🔴امن کے مہینے🔴 سال میں ایک یا کئی مہینے بھی مقرر کر رکھے تھے جن میں لڑائی کو جائز نہیں سمجھتے تھے۔ اس امن وامان کی مدت میں تمام لڑائیاں ملتوی ہو جاتی تھیں ۔ انہیں ایام میں خانہ کعبہ کے حج اور زیارت کو جاتے۔ انہیں ایام میں بڑے بڑے میلے لگتے اور مشاعرے منعقد ہوتے ۔ انہیں ایام میں تجارت کاروبار کی سہولتیں بھی بہم پہنچا لیتے تھے۔ مندرجہ بالا سطور سے اہل عرب کی خوبیوں اور ان کے اخ...
اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے انسانوں پر کروڑوں احسانات فرمائے ہیں ان احسانات میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ اس رب تعالی نے نبی کریمﷺ کو اس امت کے لئے مبعوث فرمایا آپﷺ نے اپنی زندگی کے لیل و نہار کو اللہ کے پیغامات پہنچانے کے لئے وقف کردیا آپﷺ لوگوں کو قرآن مجید پڑھ پڑھ کر سنایا کرتے تھے اس سے زنگ آلود دلوں میں تازگی آتی اور روح کی غذا کا بندوبست ہوتا ہے آپﷺ نے نہ صرف ان کو قرآن سنایا بلکہ قرآن سے لوگوں کی تربیت بھی فرمائی اور ان کا تزکیہ فرمایا آپﷺ کی سیرت لکھنے کی کوشش کرتاہوں۔